جمعہ، 13 جولائی، 2018

Real Face Of Politics and Molvi - Election 2018 Pakistan

Real Face Of Politics and Molvi

آج تک مولویں کا جو چہرہ ہمیں میڈیا کے ذریعہ سے ہمیں دکھایا جا رہا ھے اصل میں یہ شیطانی میڈیا کی اسلام کے خلاف عالمی سازش کا حصہ ھے۔
اس ویڈیو میں مولویوں کے سیاسی کردار اور اعتراضات پر بات کی گئی ھے۔
اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگے تو دوسروں کو بھی دکھائیں۔






The four political activities that comprise this measure encompass a range of behaviors in which people can engage to influence the political system, including attending political events, donating money to political campaigns, taking part in protests, and working on election campaigns.

URDULOG Subscribe For News, Science, Technology, Sports, Real Stories, Life Tips, Health Tips, Beauty Tips and Islamic Informative Videos. Watch Full Movies Without Ads: https://goo.gl/h28uFn Follow Me At: TWITTER https://twitter.com/videotopup INSTAGRAM https://www.instagram.com/videotopup/ FACEBOOK https://facebook.com/videotoup/ BLOGSPOT http://urdulog.blogspot.com/

ہفتہ، 26 مئی، 2018

The Junaid Jamshed Masjid - جنید جمشید کی مسجد

The Junaid Jamshed Masjid - Pics By Sanam Baloch




 کراچی کورنگی جے یونٹ نمبر2میں جنیید جمشید مرحوم کی مسجد کا افتتاح کردیا گیاھے۔
اس طرح کورنگی کے مسلمانوں کو عبادت کے لئے بہترین سہولتوں سے آراستہ ایک مزید مسجد
مل گئی ھے۔
اللہ تعالی اس مسجد کو مرحوم جنید جمشید کے لئے تاقیامت ایصال ثواب کا ذریعہ بنائے۔

اتوار، 13 مئی، 2018

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

 بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں 

Dark-Chocolate.ڈارک چاکلیٹ

گہرے رنگ کی چاکلیٹ کے ان گنت فوائد سامنے آچکے ہیں۔ اس میں ایل آرگینائن نامی امائنوایسڈ پایا جاتا ہے جو مردوں میں اسپرم کی تعداد اور حرکت کو بڑھاتا ہے۔ اس میں موجود کئی اجزا ڈپریشن کو دور کرتے ہیں اور دل کو تندرست رکھتے ہیں۔
گہرے رنگت والی چاکلیٹ تھوڑی کڑوی ہوتی ہے لیکن اس کی تاثیر بہت اچھی ہے کیونکہ یہ جسم میں دورانِ خون کو بہتر کرتی ہے۔ خون کی گردش بہتر ہونے سے جنسی اور تولیدی نظام بھی بہتر ہوتا ہے۔







منگل، 8 مئی، 2018

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں -Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں
 Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant


پھلیاں اور لوبیا
سبزیوں میں رنگ برنگی پھلیاں اور لوبیا کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔ ان میں فولیٹ، فائبر اور پروٹین کی بڑی مقدار ہوتی ہے۔
ہارورڈ اسکول ہو بپلک ہیلتھ نے 17500 خواتین نرسوں کا جائزہ لیا جو ماں نہیں بن پارہی تھیں۔ ان میں سے جو خواتین جانوروں سے پروٹین حاصل کررہی تھیں ان میں بانجھ پن کا خطرہ 39  فیصد تھا جب کہ پودوں مثلاً لوبیا وغیرہ سے پروٹین لینے والی خواتین میں حمل ٹھہرنے کی مشکلات کی شرح کم تھی۔
 لوبیا اور پھلیوں میں موجود فولاد دورانِ حمل خون کی کمی کو بھی دور کرتا ہے۔

 


اتوار، 6 مئی، 2018

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں 

Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant


 Cereals     مکمل اناج 


مکمل اناج یا ہول گرین کے فوائد آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں۔ ان میں وٹامن کی کئی اقسام، وٹامن بی نائن یا فولک ایسڈ، اور وٹامن بی 12 بھی ہوتا ہے۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اولاد سے محروم جوڑوں میں اس وٹامن کی کمی بھی ہوتی ہے۔ مختصراً ہم کہہ سکتے ہیں کہ مکمل اناج تولید اور بچے کی پیدائش میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
مکمل اناج کا دوسرا اہم جزو فائبر (ریشے) ہیں جو تولیدی ہارمون ایسٹروجن بڑھانے کے علاوہ خون میں شکر کی مقدار قابو میں رکھتے ہیں۔ اسی لیے اوٹ میل ، دلیے اور جو کو اپنی غذا کا حصہ ضرور بنائیں۔
{جاری ھے}
                                

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں 

Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant




Spinach پالک



پالک پاک وہند   کی عام غذا ہے اور اس میں موجود فولیٹ اور وٹامن بی خواتین میں بیضے کی نشوونما کو 

بہتر بناتے ہیں جس سے اولاد کی  پیدائش کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

اس میں موجود فولک ایسڈ خلوی تقسیم (سیل ڈویژن) اور ڈی این اے کی پیداوار میں مدد دیتا ہے اور صحتمند حمل میں مددفراہم کرتا ہے۔ دوسری جانب فولاد، کیلشیئم اور دیگر ضروری اجزا بچے میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی   کی نشوونما کو بڑھاتے ہیں۔ پالک میں موجود کلوروفل خواتین میں جنسی رحجان بڑھاتاہے  اور ان کے مخصوص اعضا میں دورانِ خون تیز کرتا ہے۔


Spinach
Vegetable
Spinach is an edible flowering plant in the family Amaranthaceae native to central and western Asia.
Its leaves are eaten as a vegetable. It is an annual plant growing as tall as 30 cm.
Spinach may survive over winter in temperate regions. 
(Wikipedia)


Amount Per 100 grams
Calories  23


% Daily Value*



Total Fat 0.4 g 0%
Saturated fat  0.1 g 0%
Polyunsaturated fat                               0.2 g
Monounsaturated fat                                0 g
Cholesterol 0 mg 0%
Sodium 79 mg 3%
Potassium 558 mg 15%
Total Carbohydrate 3.6 g 1%
Dietary fiber 2.2 g 8%
Sugar 0.4 g
Protein 2.9 g 5%
Vitamin A 187% Vitamin C 46%
Calcium 9% Iron 15%
Vitamin D 0% Vitamin B-6 10%
Vitamin B-12 0% Magnesium 19%

*Per cent Daily Values are based on a 2,000 calorie diet. Your daily values may be higher or lower depending on your calorie needs.


ہفتہ، 5 مئی، 2018

اولاد کے خواہشمند افراد یہ غذائیں ضرور کھائیں Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں

Salmon Fish  سامن مچھلی
سامن میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی بڑی مقدار ہوتی ہے جو مرد اور عورت کے تولیدی نظام میں دورانِ خون کو تیز کرتی ہے۔ اس میں موجود بعض تیزاب جسمانی ہارمون کو بہتر بناتے ہیں اور مردانہ مادہ تولید 
کو بہتر کرتے ہیں۔

اگر سامن مچھلیاں دستیاب نہ ہوں تو دیگر اقسام کی چکنائی والی مچھلیوں میں بھی یہ پایا جاتا ہے اور اس کا دوسرا حل اومیگا تھری سپلیمنٹ بھی ہے جو پاکستان بھر میں دستیاب ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دل اور دورانِ خون کے لیے بھی بہت مفید ثابت ہوچکے ہیں۔