اتوار، 6 مئی، 2018

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں 

Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant


 Cereals     مکمل اناج 


مکمل اناج یا ہول گرین کے فوائد آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں۔ ان میں وٹامن کی کئی اقسام، وٹامن بی نائن یا فولک ایسڈ، اور وٹامن بی 12 بھی ہوتا ہے۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اولاد سے محروم جوڑوں میں اس وٹامن کی کمی بھی ہوتی ہے۔ مختصراً ہم کہہ سکتے ہیں کہ مکمل اناج تولید اور بچے کی پیدائش میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
مکمل اناج کا دوسرا اہم جزو فائبر (ریشے) ہیں جو تولیدی ہارمون ایسٹروجن بڑھانے کے علاوہ خون میں شکر کی مقدار قابو میں رکھتے ہیں۔ اسی لیے اوٹ میل ، دلیے اور جو کو اپنی غذا کا حصہ ضرور بنائیں۔
{جاری ھے}
                                

کوئی تبصرے نہیں: