منگل، 8 مئی، 2018

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں -Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں
 Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant


پھلیاں اور لوبیا
سبزیوں میں رنگ برنگی پھلیاں اور لوبیا کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔ ان میں فولیٹ، فائبر اور پروٹین کی بڑی مقدار ہوتی ہے۔
ہارورڈ اسکول ہو بپلک ہیلتھ نے 17500 خواتین نرسوں کا جائزہ لیا جو ماں نہیں بن پارہی تھیں۔ ان میں سے جو خواتین جانوروں سے پروٹین حاصل کررہی تھیں ان میں بانجھ پن کا خطرہ 39  فیصد تھا جب کہ پودوں مثلاً لوبیا وغیرہ سے پروٹین لینے والی خواتین میں حمل ٹھہرنے کی مشکلات کی شرح کم تھی۔
 لوبیا اور پھلیوں میں موجود فولاد دورانِ حمل خون کی کمی کو بھی دور کرتا ہے۔

 


اتوار، 6 مئی، 2018

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں 

Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant


 Cereals     مکمل اناج 


مکمل اناج یا ہول گرین کے فوائد آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں۔ ان میں وٹامن کی کئی اقسام، وٹامن بی نائن یا فولک ایسڈ، اور وٹامن بی 12 بھی ہوتا ہے۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اولاد سے محروم جوڑوں میں اس وٹامن کی کمی بھی ہوتی ہے۔ مختصراً ہم کہہ سکتے ہیں کہ مکمل اناج تولید اور بچے کی پیدائش میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
مکمل اناج کا دوسرا اہم جزو فائبر (ریشے) ہیں جو تولیدی ہارمون ایسٹروجن بڑھانے کے علاوہ خون میں شکر کی مقدار قابو میں رکھتے ہیں۔ اسی لیے اوٹ میل ، دلیے اور جو کو اپنی غذا کا حصہ ضرور بنائیں۔
{جاری ھے}
                                

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں 

Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant




Spinach پالک



پالک پاک وہند   کی عام غذا ہے اور اس میں موجود فولیٹ اور وٹامن بی خواتین میں بیضے کی نشوونما کو 

بہتر بناتے ہیں جس سے اولاد کی  پیدائش کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

اس میں موجود فولک ایسڈ خلوی تقسیم (سیل ڈویژن) اور ڈی این اے کی پیداوار میں مدد دیتا ہے اور صحتمند حمل میں مددفراہم کرتا ہے۔ دوسری جانب فولاد، کیلشیئم اور دیگر ضروری اجزا بچے میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی   کی نشوونما کو بڑھاتے ہیں۔ پالک میں موجود کلوروفل خواتین میں جنسی رحجان بڑھاتاہے  اور ان کے مخصوص اعضا میں دورانِ خون تیز کرتا ہے۔


Spinach
Vegetable
Spinach is an edible flowering plant in the family Amaranthaceae native to central and western Asia.
Its leaves are eaten as a vegetable. It is an annual plant growing as tall as 30 cm.
Spinach may survive over winter in temperate regions. 
(Wikipedia)


Amount Per 100 grams
Calories  23


% Daily Value*



Total Fat 0.4 g 0%
Saturated fat  0.1 g 0%
Polyunsaturated fat                               0.2 g
Monounsaturated fat                                0 g
Cholesterol 0 mg 0%
Sodium 79 mg 3%
Potassium 558 mg 15%
Total Carbohydrate 3.6 g 1%
Dietary fiber 2.2 g 8%
Sugar 0.4 g
Protein 2.9 g 5%
Vitamin A 187% Vitamin C 46%
Calcium 9% Iron 15%
Vitamin D 0% Vitamin B-6 10%
Vitamin B-12 0% Magnesium 19%

*Per cent Daily Values are based on a 2,000 calorie diet. Your daily values may be higher or lower depending on your calorie needs.


ہفتہ، 5 مئی، 2018

اولاد کے خواہشمند افراد یہ غذائیں ضرور کھائیں Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں

Salmon Fish  سامن مچھلی
سامن میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی بڑی مقدار ہوتی ہے جو مرد اور عورت کے تولیدی نظام میں دورانِ خون کو تیز کرتی ہے۔ اس میں موجود بعض تیزاب جسمانی ہارمون کو بہتر بناتے ہیں اور مردانہ مادہ تولید 
کو بہتر کرتے ہیں۔

اگر سامن مچھلیاں دستیاب نہ ہوں تو دیگر اقسام کی چکنائی والی مچھلیوں میں بھی یہ پایا جاتا ہے اور اس کا دوسرا حل اومیگا تھری سپلیمنٹ بھی ہے جو پاکستان بھر میں دستیاب ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دل اور دورانِ خون کے لیے بھی بہت مفید ثابت ہوچکے ہیں۔


اولاد کے خواہشمند افراد یہ غذائیں ضرور کھائیں Top Best Foods That Can Help You Get Pregnant

بے اولادی ختم کرنے والی غذائیں

بعض غذائیں جوڑوں میں بے اولادی ختم کرکے انہیں اولاد کی نعمت فراہم کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیقی مقالہ امریکن جرنل آف آبسٹریٹرکس اینڈ گائناکولوجی میں شائع کرایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بعض غذائیں جوڑوں میں بے اولادی ختم کرکے انہیں اولاد کی نعمت فراہم کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔
ڈاکٹر ہوزے شیوارو نے کہا کہ کئی لوگ غذاؤں اور تولید کے درمیان تعلق کو اہمیت نہیں دیتے لیکن اب گزشتہ 10 برس کی تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ مرد ہو یا عورت ان کے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں غذائیں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ مثلاً ہم جانتے ہیں کہ سافٹ ڈرنکس عملِ تولید (ری پروڈکشن) کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔
ان ماہرین نے چند اہم غذاؤں پر زور دیا ہے کہ جو لوگ اپنے گھر میں بچوں کی کلکاریاں سننا چاہتے ہیں وہ انہیں ضرور آزمائیں۔

غذاوں کی کی تفصیلات یہ ہیں

Click Here To Read Continu
                   



منگل، 20 مارچ، 2018

Ladies BeCareful On Bike

برقع یا چادر اوڑھنے والی خواتین





burqa (Persianبرقع

also known as chadri or paranja in Central Asia, is an enveloping outer garment worn by women in some Islamic traditions to cover themselves in public, which covers the body and the face. Originating from Arabicبرقع‎, burquʻ or burqaʻ, and Urduبُرقع‎, it is also transliterated burkhabourkhaburkaburqua, or burqu' and is pronounced Arabic pronunciation.
wikipedia.org

منگل، 20 فروری، 2018

Cholistan Jeep Rally 2018 - Adventure In Desert

Cholistan Jeep Rally 2018 - Adventure In Desert




Cholistan Jeep Rally 2018 The Cholistan Jeep Rally is an off-road rally raid race, organised annually since 2005 by the TDCP - Tourism Development Corporation Punjab Organised 13th Jeep Rally in Cholistan desert Bahawalpur Punjab. National and international drivers are joining the rally. URDULOG Subscribe For News, Science, Technology, Sports, Real Stories, Life Tips, Health Tips, Beauty Tips and Islamic Informative Videos. Watch Full Movies Without Ads: https://goo.gl/h28uFn