IYYAKA NAABUDU WA IYYAKA NASTAEEN
اچھا انتظار کرو اُس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گااور وہ لوگوں پر چھا جائے گا، یہ ہے درد ناک سزا ، کہیں گے کہ اے ہمارے رب! یہ آفت ہم سے دور کر ہم ایمان قبول کرتے ہیں ، ان کے لیے نصیحت کہاں ہے؟ کھول کھول کر بیان کرنے والے پیغمبران کے پاس آچکے پھر بھی انہوں نے ان سے منھ پھیرا اور کہہ دیا کہ سکھایا پڑھایا ہوا دیوانہ ہے ، ہم عذاب کو تھوڑا دور کردیں گے تو تم پھر اپنی اسی حالت پر آجاؤ گے ، جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے، بالیقین ہم بدلہ لینے والے ہیں
سورة الدخان : 10 تا 16 —
سورة الدخان : 10 تا 16 —
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں