HEART ATTACK
Can Drinking Cold Water Cause a Heart Attack? Know the Truth
چینی اور جاپانی لوگچینی اور جاپانی لوگ اپنے کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی پینے کی بجائے گرم پانی پیتے ہیں۔ شاید اب وقت آ چکا ہے کہ ہم بھی کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی پینے کی بجائے گرم پانی پینا شروع کر دیں۔
بلاشبہ کھانے کے ساتھ ٹھنڈ ا پانی پینا اچھا لگتا ہے ، لیکن ٹھنڈا پانی پینے سے کھانے میں موجود چکنائی جم جاتی ہے جسکی وجہ سے کھانا ہضم کرنے کا عمل سُست ہو جاتا ہے۔ اور جب یہ چکنائی جسم میں موجود ایسڈ کے ساتھ ملن کے بعد (intestine) کے ساتھ جم جاتی ہے۔ اور پھر آخر کار سرطان کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ لہذا کھانے کے ساتھ گرم پانی اور سوپ پینا بہتر ہے۔
ہارٹ اٹیک کی عام علامات
سب سے پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ ضروری نہیں کہ ہر ہارٹ اٹیک کی علامت بائیں بازو میں درد ہو، جبڑے میں شدید درد بھی ہارٹ اٹیک کی ایک علامت ہے۔
کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہارٹ اٹیک کے وقت سینے میں بالکل بھی درد نہ ہو۔
متلی اور بہت زیادہ پسینہ بہنا بھی عام علامات ہیں۔ 60 فیصد لوگوں کو سوتے ہوئے ہارٹ اٹیک ہوتا ہے اور پھر وہ کبھی نہیں جاگتے۔
جبڑے میں درد کی وجہ سے انسان گہری سے گہری نیند سے بھی بیدار ہو جاتا ہے۔
اس لئےہمیشہ خیال رکھیں، کیونکہ آپ کو جتنی زیادہ معلومات ہونگی ، ہارٹ اٹیک کے بعد بچ جانے کے چانسز اتنے ہی زیادہ ہوں گے۔
اس بات کو جتنا زیادہ پھیلا سکتے ہیں پھیلائیں۔ کیا معلوم آپکی پہھلائی ہوئی معلومات کی بنا پہ
کسی کی جان بچ جائے۔
Read Also:
1 تبصرہ:
Jumma Mubarak images
ایک تبصرہ شائع کریں