اتوار، 8 جولائی، 2012

Blogging In URDU

اسلام علیکم۔
اردو زبان دنیا کی ایک بڑی زبان ھونے کے باوجود انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو اردو میں بہت کم مواد پڑھنے کو ملتا ہے۔ اسی وجہ میں نے اردو بلاگ لکھناشروع کیا ہے٫امید ہے کہ اردو پڑھنے لکھنے والے مجھ سے تعاون کریں گے۔