جنرل باجواہ ایک سرکاری ملازم ہے اور اس کی مدت ملازمت بڑھانے والے کون تھے یہ بتانے کی ضرورت نہیں اور اس وقت اس جرنیل کی مدت ملازمت میں توسیع پر جو جو سوالات اُٹھے تھے اور ان کے جو جوابات دیے گیے وہ بھی سب جانتے ہیں۔ آب جنہوں نے بھی جنرل باجواہ کو گھر بھجوانے کے لیے احتجاجی مظاہروں کی کال دی ہے یہ ثابت کرتے ہیں کہ ان لوگوں کی ذہنی حالت کیا ہے یہ وہ لوگ ہیں جو ان کے مقاصد کا ساتھ دے وہ ان کا دوست اور جب وہ سرپرستی چھوڑ دے پھر ایسے لوگ اس کے جانی دشمن بن جاتے ہیں اور یہی خان کر رہا ہے خان کی توپوں کا رُخ اب ایک ادارے کی طرف مُڑ گیا ہے کیونکہ اس ادارے کے سربراہ کو جب خان نے درخواست کی کہ میرے اقتدار کو خطرہ درپیش ہے اسلیے آپ اسے بچانے کے لیے کچھ کریں جس پر جنرل باجواہ نے جواب دیا کہ آپ لوگ خود کب اپنے فیصلے کریں گے۔ اب ہمارا ادارہ نیوٹرل رہے گا اسہی وقت خان انتقامی کارروائیوں پر اتر آیا کبھی کہا نیوٹرل تو جانور ہوتے ہیں کبھی کہا اسلام نیوٹرل رہنے کا حکم نہیں دیتا اور جب دیکھا کہ یہ حربے ناکام ہیں تو پھر اسنے باجواہ کو گھر بھیجنے اور نیا کمانڈر ان چیف مقرر کرنے کی کوشش کی جس سے ادارے کی سالمیت ہی خطرے میں پڑ جاتی یہاں بھی ادارے کی سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے ادارے کے اپنے بناۓ ہوے قانون کام آے اور ادارہ انتشار سے بج گیا ورنہ خان کا مقصد تو یہ تھا کہ اگر میں نہ کھیل سکا تو کھلونا ہی توڑ دوں گا کسی کو کھیلنے نہیں دوں گا یہ ہے اس وقت خان کی ذہنی حالت یہ ہے وہ شخص جو اپنے آپ کو جمہوریت کا عَلمبردار اور مینار جس سے لوگ پاکستان کے مستقبل کی امیدیں لگاۓ بیٹھے ہیں۔ جو اس خان کو انگلی پکڑ کر اقتدار میں لاۓ یہ انہی کا دشمن بن گیا کیونکہ انہوں نے کہہ دیا ہے کہ آب ہم نیوٹرل رہیں گے۔ اور یہ پاکستانی جو اپنے ایک ادارے کے خلاف مظاہرہ اور احتجاج کرنے پاکستان ایمبیسی لندن جارہے ہیں کیا واقع ہی پاکستان کے ہمدرد ہیں محب وطن پاکستانی ہیں یا یہ صرف اپنی پارٹی اور ارض پاکستان کا تماشا بنانا چاہتے ہیں ان کی ایسے اقدام سے پاکستان کا مستقبل ہی داؤ پر لگ سکتا ہے۔ جو لوگ اپنے نیوکلئیر تک پر سوال اٹھا دیں کہ انہیں چیک کر لیں کہیں یہ نیوکلئیر بھی تو نیوٹرل نہیں ہو گیے ایسے لوگوں سے کچھ بھی بعید نہیں یہ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں ان کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اپنے مشرق میں بسنے والے ہندو ہمساۓ کو دیکھ لو جو حشر وہ مسلمانوں کا کر رہا ہے اسے اگر ڈر ہے تو صرف اس مضبوط ادارے کا ورنہ وہ کب کا آپکی سرحدوں کے تقدس کو پامال کر چکا ہوتا۔ ہندو بھارت میں بسنے والے مسلمانوں تیسرے درجے کا شہری بھی ماننے کو تیار نہیں اگر خدا نخواستہ یہ ادارہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا تو تمہارا حشر مشرقی ہمساۓ میں بسنے والے مسلمانوں سے بھی بُرا ہو گا کیونکہ اس وقت تک ایک مظبوط ادارہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کر رہا ہے اور آپکا ہمسایہ اس ادارے سے خوف زدہ ہے اور جب تمہارے ہمساۓ کو معلوم ہو گیا کہ یہ ادارہ انتشار کا شکار ہو گیا ہے تو پھر وہ تم کو اٹھا کر بحر ہند میں غرق کردے گا اس لیے ہوش کے نا خون لو اپنے اداروں کے خلاف نہ ہوجاؤ بلکہ ان کی پشت پر کھڑے رہو تاکہ وہ تمہاری سرحدوں کی حفاظت اطمینان سے کریں۔
#Free-Download #Software #Health_TIPS #LIFE_Tips #Fitness #Hikmat #Tib-e-Unani #Tib-e-islami #Nature #Online_Earning #Best_Videos #Poetry
جمعہ، 1 جولائی، 2022
Dirty Politics Of PTI

اتوار، 6 فروری، 2022
How can self-esteem increase?
خود اعتمادی میں اضافہ کیسے ہو سکتا ہے؟
خود اعتمادی کا بڑا خزانہ تو انسان کو بچپن سے لڑکپن تک والدین اساتذہ ملنے والوں سے اور مختلف تجربات و مشاہدات سے حاصل ہوتا ہے۔
اب عملی زندگی کے آغاز میں خود اعتمادی حاصل کرنے کے لئے سب سے ضروری ہے کہ آپ خود کو اچھی طرح پرکھیں کہ آپ کیا کچھ ہیں اور کیا کچھ حاصل کرنے کے قابل ہیں۔
کسی بھی کام میں مہارت کے بعد جب اس کے اندازے اکثر درست ثابت ہونے لگ جائیں تو انسان کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔
اندازے ؟
جب بھی ہم کسی کام کو کرنے کا سوچتے ہیں مشورہ کرتے ہیں منصوبہ بناتے ہیں تو یہ کسی ضرورت کے تحت اپنی یا کسی کی مہارت پر مبنی ہوتا ہے اور یہ سبھی اندازے یا تخمینے ہوتے ہیں آنے والے وقت کے متعلق ہیں۔ یہ موجود ممکنہ احتمال اور امکان پر مبنی ہوتے ہیں اور آنے والے وقت کا صحیح علم تو اللہ تعالی کے سوا کسی کے پاس بھی نہیں ہوتا۔
کون سوچ سکتا تھا کہ ہر آدمی کے استعمال میں آنے والی چیز پیٹرول کی قیمت صفر بھی ہو سکتی ہے۔
منگل، 5 جنوری، 2021
DU Recorder – Screen Recorder, Video Editor, Live Video
DU Recorder is a Best Screen Recorder For Video Editing and Live Video Sharing etc.
DU Recorder
DU Recorder is a stable, high-quality screen recorder for Android that helps you record smooth and clear screen videos. With a variety of features such as screen capture, video recorder, video editor and no rooting needed, DU Recorder provides an easy way to record screen videos, like game videos, video calls, live shows, and more - making everything simple!
Artificial Eye Implant, Complete Detail & Guidance in Urdu Hindi
Moveable Artificial Eye Implant, Complete Detail & Guidance
Discus in Video About Prosthetic Eye Implant
Doctor Manzoor Hussain Malik
Consultant Ophthalmologist.
(Bahawalpur Punjab Pakistan)
Girl Face Beauty Restoration Prosthetic Eye_Surgery:
https://youtu.be/SLYH94AOpF8
Like Page for More info:
https://www.facebook.com/AlShifaBWP
Subscribe For More Information:
https://www.youtube.com/c/AlShifaEyeCare
Prosthetic eye cost in Pakistan |
Artificial eye complications |
Artificial eye that can see |
Prosthetic eye cost in india |
Prosthetic eye cost philippines |
Prosthetic eye problems |
Best prosthetic eye doctor |
Prosthetic eye movement |
DU Recorder is a stable, high-quality screen recorder for Android Click here to Secure and Full Version Free Download
DU Recorder
Record Master
جمعہ، 11 دسمبر، 2020
Camtasia 9: Screen Recorder & Video Editor Freedownload
Camtasia
is a software suite, created and published by TechSmith, for creating video tutorials and presentations directly via screencast, or via a direct recording plug-in to Microsoft PowerPoint. Audio or other multimedia recordings may be recorded at the same time or added separately from another source. Wikipedia
ویڈیو میں بہترین اُردو نستعلیق لکھنے کے لیے اس سے بہتر کوئی ویڈیو سوفٹ ویئر نہیں ہے۔
یہ ایک بہترین ویڈیو بنا نے اور ویڈیو میں ہر طرح کی تبدیلی کر نے کے لیے بہترین پروگرام ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ اس کو خریدے بغیر بھی استعمال کر سکتے ہیں اور اگر آپ یہاں سے ڈاون لوڈ کریں تو واٹرمارک نہیں آئے گا کیوں کہ یہ فری ورژن ہے۔
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)