جمعہ، 20 جولائی، 2018

Best Dinner Time For Cancer Prevention

 Best Dinner Time  For Cancer Prevention

                کینسر سے بچاو کے لیئے نئی تحقیق


 ماہرینِ غذائیات نے ایک طویل مطالعے کے بعد دریافت کیا ہے کہ اگر رات کا کھانا جلدی کھا لیا جائے تو اس سے مردوں کو پروسٹیٹ کینسر سے جبکہ خواتین کو بریسٹ کینسر سے بچنے میں بڑی مدد ملتی ہے۔
بارسلونا انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ میں مانولس کوجیویناس کی سربراہی میں کیے گئے اس مطالعے میں مجموعی طور پر تقریباً 4000 رضاکاروں کو شریک کیا گیا۔۔۔۔۔ 




کوئی تبصرے نہیں: