The Junaid Jamshed Masjid - جنید جمشید کی مسجد

The Junaid Jamshed Masjid - Pics By Sanam Baloch




 کراچی کورنگی جے یونٹ نمبر2میں جنیید جمشید مرحوم کی مسجد کا افتتاح کردیا گیاھے۔
اس طرح کورنگی کے مسلمانوں کو عبادت کے لئے بہترین سہولتوں سے آراستہ ایک مزید مسجد
مل گئی ھے۔
اللہ تعالی اس مسجد کو مرحوم جنید جمشید کے لئے تاقیامت ایصال ثواب کا ذریعہ بنائے۔

Naseer Iqubal

Blogger

ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی